سانحہ پشاور کی مذمت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے کل کے دن کو ”یوم امن “ کے طور پر منایا جائیگا‘ حافظ طاہر محمود اشرفی
جمعرات 25 دسمبر 2014 14:45
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جمعہ کو ملک بھر میں سانحہ پشاور کی مذمت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ”یوم امن “ منایا جائے گا۔ پاکستان علماء کونسل کے شعبہ وفاق المساجد پاکستان کے تحت 73000 سے زائد مساجد میں دہشتگردی کی مذمت اور سانحہ پشاور کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی قراردادیں منظور کی جائیں گی۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قومی مصالحتی کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ، مولانا ایوب صفدر ، حافظ محمد امجد ، مولانا محمد مشتاق لاہوری ، پادری عموئیل کھو کھر ، سردار بشن سنگھ ، اور دیگر مذاہب اور مسالک کے قائدین نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.