دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں،مولانا گل نصیب،
دہشت گردی کیخلاف پوری قوم متحد ہے ، دینی مدارس کے خلاف کارروائی برداشت نہیں کی جائیگی، پشاورمیں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 25 دسمبر 2014 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام (ف)خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم دینی مدارس کے خلاف کاروائی برداشت نہیں کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
جے یو آئی صوبائی سیکرٹریٹ رینگ روڈ پشاور میں مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی امیر مولانا گل نصیب کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سانحہ پشاور کے شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ پندرہ جنوری کو پشاور میں امن عالم و دینی مدارس کانفرنس کا انعقاد کی جائیگی جس میں ملک بھر سے دینی مدارس کے اساتذہ اور طلبا شرکت کرینگے ۔ مولانا گل نصیب کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے تاہم انکے خلاف آپریشن میں ان مدارس پر کاروائی کرنا جن کا دہشت گردی سے کوئی لینا دینا نہیں قابل مذمت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.