مریدکے،نادرا ملازمین کی سکھاشاہی کے باعث غریب معذور شہری وزیر اعلی کی طرف سے مالی امداد ملنے کے با وجود بنک سے رقم حاصل نہ کر سکا
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:13
مریدکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) محکمہ نادرا کے ملازمین کی سکھاشاہی کے باعث غریب معذور شہری وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے مالی امداد ملنے کے با وجود بنک سے رقم حاصل نہ کر سکا۔ ایک سال قبل ارجنٹ فیس کے ساتھ قومی شناختی کارڈ کے حصول کی درخواست دینے والے بزرگ شہری کا خاندان فاقہ کشی کا شکار جبکہ جواں سال بیٹیاں بڑھاپے کی طرف قدم رکھنے لگیں۔
بابا رانا سرور انقلابی کے مطابق وہ ایک حادثہ کے دوران ایک بازو سے محروم ہو چکا ہے جبکہ دل سمیت مختلف امراض کا شکار ہے۔ اس کے دو ذہنی معذور بیٹے اور تین جواں سال بیٹیاں ہیں جنہیں دو وقت کی روٹی کھلانے کے لیے وہ در بدر پھرتا رہتا ہے۔ اخبارات کی خبروں اور تحریری درخواستوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ایک سال قبل اسے پچاس ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی مگرکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث وہ آج تک اپنا امدادی چیک کیش نہیں کرا سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.