پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لئے سوچ وبچار شروع کردیا
جمعہ 26 دسمبر 2014 15:53
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) ایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی جمعے کو اختتام پذیر ہو جائے گا۔ دو ٹورنامنٹ میں ریکارڈ116فرسٹ کلاس میچ کرانے آئیڈا ایک بار پھر ناکام ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لئے سوچ وبچار شروع کردیا ہے۔
پی سی بی کے سربراہ ایک مرتبہ پھر سوچ و بچار کے بعد ڈومیسٹک ڈھانچے کو پرکشش بنانا چاہتے ہیں۔ وہ موجودہ ڈھانچے سے خوش نہیں ہیں اور سوچ و بچار کے بعد آئندہ سال ایک بہتر پراڈکٹ سامنے لائیں گے جس میں کوالٹی کو واحد پیمانہ بنایا جائے گا۔ گذشتہ سال نجم سیٹھی کے دور میں پہلے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور انہیں ون ڈے اور ٹی 20تک محدود رکھا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.