شدید دھنداور کم روشنی کی وجہ سے پچھلے چند روز سے پی آئی اے کی پروازوں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر رہا،ترجمان
جمعہ 26 دسمبر 2014 17:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں خراب موسم ، شدید دھنداور کم روشنی کی وجہ سے پچھلے چند روز سے پی آئی اے کی پروازوں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر رہا، پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑا گیا اور چند پروازیں منسوخ کی گئیں، جس کی وجہ سے ایئر پورٹس پر رش زیادہ ہو گیا اور مسافروں نے اس پر ناپسندیگی کا اظہار کیا ۔
پی آئی اے انتظامیہ اور سٹاف نے اس غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے معزز مسافروں کو پیش آنے والی زحمت پر معذرت کی ہے۔ چیئر مین پی آئی اے ناصر جعفر نے ایئر پورٹس پر پیدا ہونے والی اس صورتحال کاسختی سے نوٹس لیا ہے اور پی آئی اے کے اعلیٰ افسران کو فوری طور پر ایئر پورٹس پر تعینات کر دیا ہے تا کہ وہ مسافرون کو پیش آنے والی مشکلات میں فوری مدد فراہم کریں اور قومی ایئر لائن کے وقار کو دوبارہ سے بحال کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.