وفاقی پولیس کی سما ج د شمن عنا صر کے خلا ف کا رروائیاں ، 54ملزمان گر فتار ، شراب و بئیر ، اسلحہ ، ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد ، مقدمات درج ،مزید تفتیش جاری
جمعہ 26 دسمبر 2014 19:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) وفاقی پولیس نے سما ج د شمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران 54ملزمان گر فتارکر کے ان کے قبضہ سے 2کلو 220گر ام چرس ، 12بو تلیں شراب و بئیر ، وارداتوں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ2پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تھا نہ سیکر ٹیر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم مشتا ق حسین کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 3بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم وزیرمحمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 200گر ام چرس برآمد کرلی۔تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے دوران گشت تین ملزمان ما حسن افتخا ر ، محمد عدنا ن اور عثمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 9بوتلیں شراب و بئیراور پسٹل 30بور ، دو میگزین معہ 3روند بر آمد،دو ملزمان فریا د اللہ اور خا ن زادہ کو گرفتا ر کر لیا جو افغا نی اپنی رہا ئش کے متعلق کو ثبو ت پیش نہ کر سکے کے خلا ف فا رنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.