کالیکی منڈی ،غیر حاضری پر ضلع کی 11 لیڈی ٹیچرزکو نوکری سے برخاست 35 کو شو کاز نوٹس جاری
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:46
کالیکی منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) غیر حاضری پر ڈسٹرکٹ حافظ آباد کی 11 لیڈیزٹیچرزکو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے 35 کو شوکاز نوٹس جاری ان خیالات کیا اظہار غزالہ انور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل حافظ آباد نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کررہی تھی انہوں نے کہا کہ غیر حاضر رہنے والی ٹیچر نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گی لہذا ٹیچرز اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اسی میں ان کی بہتری ہے نوکری سے برخاست کی جانے والی ٹیچرز میں رخشندہ صدیق ای ایس ای گرلز پرائمری سکول ٹھٹھہ رائیکا۔
سمیرا عبدالمجید ای ایس ای گرلز پرائمری سکول ٹھٹھہ گاہرہ ۔قرآةالعین ایس ای ایس ای گرلز ایلیمنٹری سکول کوٹ گورا۔ زرمینہ شفیق ای ایس ای گرلز پرائمری سکول سروف والا ۔صفورا ناز ای ایس ٹی گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کولوتارڑ۔(جاری ہے)
نبیلہ حیات ای ایس ای گرلز کیمونٹی ماڈل سکول کوٹ سجانہ۔ عشرت پروین ای ایس ٹی گرلز ایلیمنٹری سکول دھرنکے لالکے۔
کرن زہراای ایس ٹی گرلز پرائمری سکول چک دیوان۔ عاتکہ مجاہد ای ایس ای گرلز پرائمری سکول مانیانوالہ۔ مقدس عندلیب ای ایس ای گرلز پرائمری سکول گلشن بختاور اس موقع پر سینئر کلرک خادم حسین ڈیلنگ اسسٹنٹ عمران فاروقی بھی موجودتھے غزالہ انور نے کہا کہ سیکورٹی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کے چھ مراکز میں میٹنگ کرکے سیکورٹی کے بارے میں سخت ہدایات دے دی ہیں سیکورٹی کے سلسلہ میں لاپروائی اور کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی جس سکول میں چوکیدار نہیں اس سکول کی ہیڈ مسٹریس گاؤں والوں کی مدد سے چوکیدار رکھیں اور اگر فروغ تعلیم میں فنڈ موجود ہے تو اس سے تنخواہ پر بھی چوکیدار رکھ سکتے ہیں سکول سے متعلقہ کوئی بھی مسئلہ ہو فوراًاپنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ کریں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.