آمد رسول ﷺ سے انسان معاشرتی مظالم سے ،بیٹیاں محرومی سے ،غلام نفرت سے ،جانور ستم سے اور فضا ظلم سے آزاد ہوئی ۔نبی کریم ﷺ کی ولادت کسی ایک طبقہ ،قبیلہ ،قوم یا علاقہ کے لئے نہیں بلکہ تمام جہانوں کے لئے نوید مسرت ہے ،علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی
ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:33
کڑیانوالہ +گجرات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) آمد رسول ﷺ سے انسان معاشرتی مظالم سے ،بیٹیاں محرومی سے ،غلام نفرت سے ،جانور ستم سے اور فضا ظلم سے آزاد ہوئی ۔نبی کریم ﷺ کی ولادت کسی ایک طبقہ ،قبیلہ ،قوم یا علاقہ کے لئے نہیں بلکہ تمام جہانوں کے لئے نوید مسرت ہے ۔عرب و عجم کی تفریق ،رنگ و نسل کے امتیازات ،لسانی و برادری کی اونچ نیچ کے بت بھی کالی کملی والے آقا ﷺ نے اپنے قدموں سے پاش پاش کر دئیے ۔
تعلیمات نبوی ﷺ میں انسانوں ،جانوروں حتیٰ کہ درختوں کے حقوق بھی تعین کئے گئے ۔انسان کو معرفت خدا کے جام سے سیراب کیا گیا ۔ مسلمانوں کو ملتِ واحدہ کی مالا میں مستحکم کیا گیا ۔آمد مصطفےٰ ﷺ پر جشن و عید منانا پوری انسانیت پر ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہارصوبائی امیر عالمی تنظیم اہلسنت پنجاب و قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی نے جامع مسجد جندڑ کلاں میں سالانہ جشن میلاد مصطفےٰ ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.