ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع
ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) ورلڈ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے قومی کرکٹرز کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ کا آغاز لاہور میں شروع ہوگیا ۔
(جاری ہے)
قومی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لئے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام قومی کرکٹرز اورورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کے ابتدائی تیس ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جائیں گے جس کی روشنی میں میگا ایونٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب کیا جائیگا۔
ورلڈ کپ کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوانے کی ڈیڈ لائن سات جنوری ہے،ان فٹ کپتان مصباح الحق کے علاوہ اسد شفیق،احمد شہزاد اور سرفراز احمد کے ٹیسٹ جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہونگے۔سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری پر انعامات جبکہ ان فٹ ہونے کی صورت میں جرمانہ کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.