مصری عالم نے لائیو ٹی وی پروگرام میں فون کال پر خاتون کا ’جن‘ نکال دیا!
ہفتہ 27 دسمبر 2014 19:54
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)جنات اور بھوت پریت کے حوالے سے ضعیف الاعتقادی کے واقعات اکثرسوشل میڈیا پر آتے رہتے ہیں۔ بعض جعلی عامل تو جن نکالنے کی آڑ میں سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے طرح طرح کے ڈرامے رچاتے اور انہیں لوٹتے ہیں۔اسی نو عیت کا واقعہ مصر میں پیش آیا ہے جہاں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالم دین نے لائیوٹی وی پروگرام میں فون پر خاتون کا جن نکالنے کا دعویٰ کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق جن نکالنے والے علامہ موصوف احمد عبدہ عوض کے نام سے جانی پہنچانی شخصیت ہیں جو ایک مذہبی ٹی وی”الفتح“ کے مالک بھی ہیں اورخود جامعہ طنطا میں لغت اور اسلامیات کے استاد بھی ہیں۔ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں لائیو کال کرنے والی ”عبیر“ نامی خاتون کا نہ صرف جن نکالنے کا اعلان کیا بلکہ دعویٰ کیا کہ خاتون کی جان چھوڑنے والے جن نے ان کی ہدایت پر اسلام بھی قبول کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.