پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کیلئے فاتحہ خوانی و دعا
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کیلئے گوشہ درود میں فاتحہ خوانی اور نعت خوانی کی محفل منعقد کی گئی اور مرحومہ کی سیاسی و قومی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو ادارہ منہاج القرآن کی لائف ممبر تھیں ان کی یاد میں ادارہ منہاج القرآن کے جملہ ممبران ذمہ داران اور عوامی تحریک کے کارکنان دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے،خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی تاریخ کے لا تعداد سانحات میں سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت بھی ایک سانحہ ہے جس کے ملزمان کیفر کردار کو نہ پہنچ سکے جس کا قوم کو دکھ ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.