ہمارے دورحکومت میں کرپشن ،کمیشن اورایزی لوڈکاتصورہی نہیں،تمام کام میرٹ کے بنیاد پرکئے جارہے ہیں، اسد قیصر،
پیسہ کمانے کی سوچ نہیں ،عبادت ،خدمت کے جذبے کیساتھ سیاست کو اپنا نصب العین بنایا ہے،روز قیامت عوام کی ایک ایک پائی کا حساب دینے کیلئے تیار ہوں ، صوابی میں ترقیاتی منصوبوں میں سست روی ،غیر معیاری میٹریل کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،صوابی کیلئے الگ فیڈر کی تنصیب بارے منعقدہ تقریب سے خطاب
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:57
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسدقیصر نے واضح کیا ہے کہ ہمارے دورحکومت میں کرپشن ،کمیشن اورایزی لوڈکاتصورہی نہیں تمام کام میرٹ کے بنیاد پرکئے جارہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے چھوٹالاہور (صوابی) کے لئے بجلی کے الگ فیڈر کی تنصیب کے لئے 3 کروڑ 76لاکھ روپے کی منظوری کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سپیکر اسدقیصرنے کہاکہ پیسہ کمانے کی سوچ نہیں بلکہ عبادت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ سیاست کرنے کو اپنا نصب العین بنایا ہے ۔خود کو احتساب کے لئے پیش کرتے ہوئے کہا کہ روز قیامت عوام کی ایک ایک پائی کا حساب دینے کے لئے تیار ہوں ۔ صوابی میں ترقیاتی منصوبوں میں سست روی اور غیر معیاری میٹریل کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ترقیاتی منصوبوں سمیت ہر کام میرٹ اور انصاف کے عین تقاضوں کے مطابق ہوگا کرپشن و کمیشن مافیا میں نہ خود ملوث ہونگا اور نہ کسی اور کو ایسا کرنے کی اجازت ہوگی ضلع صوابی میں میرے دور کے ترقیاتی کاموں کا موازنہ گزشتہ تمام ادوار کے کاموں سے کرنے کے لئے عوام خود ہی منصف بن جائیں اورفیصلہ کرے کہ کس کا دور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لحاظ سے بہتر ہے میرا ہر اقدام علاقہ کے عوام کی عزت و شملہ اونچا کرنے کے لئے ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.