30لاکھ ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کرنے کے بعد اب ریسکیو1122نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر رسک ریسپانس پروگرام کا نفاذ کرنے جارہی ہے،ڈاکٹر رضوان نصیر
ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا ہے کہ 30لاکھ ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کرنے کے بعد اب ریسکیو1122نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر رسک ریسپانس پروگرام کا نفاذ کرنے جارہی ہے تاکہ محفوظ ، صحت مند اور توانا معاشروں کی تعمیر کی جا سکے۔
سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق ا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر رسک ریسپانس پروگرام (CBDRM)کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ CBDRMکورس کا مقصد RSOsکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانا تھا تاکہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں اس کورس کا نفاذ کر سکیں۔اس کورس سے معاشرے میں موجود خطرات کی نشاندہی کرنا اور ان سے نبرد آزما ہونے کے لیے کمیونٹی ممبرز کو تیا ر کرنا تھا تاکہ وہ متعلقہ علاقوں میں خطرات کی نشاندہی کریں اور کسی بھی سانحہ کی صورت میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں کے شانہ بشانہ کام کر سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.