گاڑی چلانے والی خاتون کے ساتھ سعودی منچلوں کی شرمناک حرکت
اتوار 28 دسمبر 2014 12:17
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر 2014ء)سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں اور اگر کوئی خاتون اس پابندی کو توڑنے کی کوشش کرے تو عموماً اسے حکام کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن جدہ شہر میں ایک خاتون ڈرائیور کو پولیس کی بجائے مردوں کے ایک ہجوم نے گھیر لیا اور شرمناک طرز عمل کا مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
اخبار ”صدا“ کی طرف سے یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ بدکردار مرد خاتون کی طرف بڑھے، اس پر آوازیں کسی اور زبردستی گاڑی کا دروازہ کھول دیا جس پر خاتون خوف سے چیخ اٹھی۔
اگرچہ سعودی عرب کے روایتی معاشرے میں خواتین کے ڈرائیونگ کے حق کو زیادہ حمایت حاصل نہیں ہوسکی لیکن اس شرمناک واقعے کی سب نے مذمت کی ہے اور اسے مذہبی اور اخلاقی اصولوں اور خواتین کی عزت کے منافی قرار دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.