پاکستان دہشگردی کے اہم موڑ سے گزررہاہے ،ملک شاکر بشیر اعوان
اتوار 28 دسمبر 2014 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی وچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے وزارت خوراک ملک شاکر بشیر اعوان نے کہاہے پاکستان دہشگردی کے اہم موڑ سے گزررہاہے سیاسی جماعتوں نے سیاسی پختگی اور سیاسی یکجہتی کا مظاہر ہ نہ کیا تو نتائج کا سامنا سب کو کرنا پڑے گا۔ حکومت دہشگردی کے خاتمہ کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔
حکومت فوجی عدالتوں کا سیاسی استعمال نہیں ہونے دے گی۔ پشاور میں شہیدہونے والے بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ حکومت کی نئی ایکشن پلان کمیٹی کی سفارشات سے ملک میں دہشگردی کا جاری مرض جلد ختم ہوجائے گا۔ اتوار کے روز رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مسلم لیگ نواز کی حکومت کو اس وقت دہشگردی سمیت دیگر اہم مسائل کا سامنا کرنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.