سانحہ پشاور میں شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔سب کو ملکر ملک میں امن کی فضا ء کو قائم کرنا ہوگا ، سراج الحق
اتوار 28 دسمبر 2014 18:06
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سانحہ پشاور میں شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ہم سب کو ملکر ملک میں امن کی فضا ء کو قائم کرنا ہوگا عوام کو ا حقوق کی خاطر اپنے گھر وں سے نکلنا ہوگا پاکستان میں صرف مسلح نہیں معاشی اور سیاسی دہشت گردی بھی جاری ہے ۔
(جاری ہے)
دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پہلے غربت کا خاتمہ ضروری ہے اپنے گھر کے دروازے کسی کے لئے بند نہیں کیے معاشی بدحالی کے باعث ہر بچہ قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے مزدور مسائل کا حل چاہتے ہیں تومزدورں کو اسمبلیوں میں بھیجیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ سیاسی لوگ اپنے مسائل حل کرتے ہیں غریبوں کی کوئی نہیں سنتااسمبلیوں میں غریب عوام کے لئے کوئی قانون سازی نہیں ہوتی۔جماعت اسلامی غریبوں کی جنگ میں ہروقت ان کے ساتھ ہے ۔سیاسی لوگ ہررنگ میں رنگے جاتے ہیں اور عوام پر حکمرانی کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.