عوام کو تحفظ دینا حکومت ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ذمہ داری ہے،ایچ ڈی پی ،
حکومت وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے نفرتوں کا خاتمہ، عوام میں بھائی چارہ، مذہبی یکجہتی ،فرقہ وارانہ ہم آہنگی یقینی بنانے کیلئے فعال کردار ادا کرے، بیان
پیر 29 دسمبر 2014 20:30
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کے مخلوط صوبائی حکومت سے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اپنے وعدوں اور دعووٴں کی پاسداری کرتے ہوئے صوبے سے نفرتوں کا خاتمہ کرکے عوام میں بھائی چارہ،مذہبی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آھنگی کو یقینی بنانے کیلئے فعال کردار ادا کرے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس وقت صوبے میں حکومتی وعدوں کے مطابق امن و امان کی صورتحال اس حد تک بہتر نہیں ہوئی جس کی توقع کی جارہی تھی۔صوبے کے مختلف علاقوں میں مذہبی انتہا پسندوں کی موجودگی اور ان کے نقل و حرکت اور آزادانہ تبلیغات سے واضح ہوتاہے کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے انتہا پسندی کی روک تھام میں مخلص نہیں اور اپنے فرائض کی ادائیگی سے کوتاہی کے مرتکب ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.