2014: بالی وڈ کی اچھی اور بری فلمیں،
انگلش فلم ”فائنڈنگ فینی“ میں نصیرالدین شاہ، پنکج کپور اور ڈمپل کپاڈیا نے اہم کردار ادا کیا
منگل 30 دسمبر 2014 12:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) بالی وڈ کے فلم ناقد مینک شیکھر نے 2014 پر نظر ڈالتے ہوئے چند اچھی اور بری فلموں پر تبصرہ کیا ہے لیکن ان کی اچھی فلموں میں کسی بھی بڑے سٹار کی فلم شامل نہیں ہے۔شیکھر فلم ”آنکھوں دیکھی“ فلم سے متاثر رہے۔ اس فلم کی ہدایات رجت کپور نے دی ہیں۔ اس میں ایک ادھیڑ عمر شخص صرف آنکھوں دیکھی چیزوں پر ہی یقین کرتا ہے۔
رجت کپور چھوٹی بجٹ کی دلچسپیوں سے پر فلمیں بنانے کے لیے شہرت رکھتے ہیں-ان کا کہنا ہے کہ فلم اچھی ہے تاہم کم پروموشن کی وجہ سے یہ فلم باکس آفس پر زیادہ بزنس نہیں کر پائی اور بھارتی شائقین نے بھی فلم کو مسترد کر دیا۔ان کے مطابق ”فائنڈنگ فینی“ بھی اہم رہی۔ دیپکا پڈوکون اور ارجن کپور کی اداکاری والی اس فلم کی ہدایات ہومی ادجانیا نے دی ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.