کماد ،چاول،مکئی اور کپاس کے مڈھوں کی تلفی انتہائی ضروری ہے ،زرعی ماہرین
منگل 30 دسمبر 2014 16:00
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ کماد ،چاول،مکئی اور کپاس کے مُڈھوں کی تلفی انتہائی ضروری ہے کیونکہ ان مڈھوں میں سنڈیاں اور کیڑے چھپے ہوتے ہیں۔یہ فصلیں برداشت ہونے کے بعد ان کے نقصان دہ کیڑے اور سنڈیاں سردیوں کا موسم ان مڈھوں میں گزارتے ہیں جو آئندہ کاشت ہونے والی فصلوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔
مُڈھوں کی بروقت تلفی سے سنڈیاں خود بخود تلف ہوجائیں گی جس سے اگلے سیزن میں نئی کاشتہ فصلیں نقصان رساں کیڑوں اور سنڈیوں کے حملے سے کافی حد تک محفوظ ہوجائیں گی۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ حشرات کے زرعی ماہرریاض احمد نے بتایا ہے کہ کاشتکاروں کوفصلوں پرزہروں کے استعمال کی بہت کم ضرورت پیش آئے گی اوراس سے فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار بھی بڑھ جائے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.