کراچی،بچوں کو شہید کرنے والے مسلمان تو کیا انسان بھی کہلانے کے لائق نہیں ،علامہ شبر زیدی
منگل 30 دسمبر 2014 16:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) انجمن علمدار حسینی عباس ٹاؤن گلشن اقبال کراچی کے زیر اہتمام حسینی چوک عباس ٹاؤن پر سالانہ شب عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں سوز خوانی عون ہادی وساتھی (شادگر، استاد سبط جعفر زیدی شہید )سلام سید سبط حیدر زیدی، سید عون محمد زیدی، جعفر انصاری نے پیش کیا ۔
(جاری ہے)
مولانا علامہ سید سبط شبر زیدی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ وہ شخص مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں جس نے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا۔
علامہ شبر زیدی نے کہا کہ اسلام ہمیں دہشت گردی کا نہیں محبت ، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتاہے اس موقع پر انوار راہی اکیڈمی کے بانی سید سبط اکبر زیدی، سید علی حسن ودیگر نے بھی حصہ لیا بعدازاں معروف انجمنوں نے نوحہ خوانی وسینہ زنی کی آخر میں سید کامران علی نے تمام مومنین اور مومینات کا مجلس عزا میں بلخصوص ابوالقاسم اسکاؤٹس اور انوار راہی اکیڈ می کے اراکین کا شرکت پر شکریہ کااظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.