برطانوی میڈیا نے بھی عمران خان کی شادی کی خبر بریک کردی ،اہم دعویٰ
بدھ 31 دسمبر 2014 14:02
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ شادی پاکستان کے بعد اب برطانوی میڈیا میں بھی خبروں کا موضوع بن گئی ہے اور مشہور اخبار ”ڈیلی میل“ کے مطابق عمران خان کے قریبی ذرائع نے ان خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ اخبار نے عمران خان فیملی کے ایک قریبی دوست کے حوالے سے بتایا ہے کہ قریبی عزیز اور خصوصاً عمران خان کی بہنیں اس شادی کے خلاف تھیں اور وہ حیران تھیں کہ یہ شادی سرانجام پاچکی تھی۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خاندان اور پی ٹی آئی کے اہم لوگوں نے عمران خان کو سمجھانے بجھانے کی کافی کوشش کی، لیکن تمام کوششیں ناکام رہیں۔ پاکستانی صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا بھی کہنا ہے کہ عمران خان نے تاحال شادی کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، جبکہ انہوں نے مزید بتایا کہ اُن کی مبینہ بیوی ان کی سیاسی پارٹی میں اہم کردار کی خواہشمند ہیں اور خود کو مستقبل کی خاتون اول کے طور پر دیکھتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.