پی کے کا مقصد بھائی چارے کا فروغ، راجکمار ہیرانی
جمعرات 1 جنوری 2015 16:40
عامر خان کی فلم "پی کے" اپنے پہلے پوسٹر کی ریلیز کے بعد سے تنازعات کی زد میں ہے اور اس کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ توہم پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والی اس فلم پر ہندوستان بھر میں متعدد ہندو انتہاپسند گروپس کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے اور کئی شہروں میں سینما گھروں میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
تاہم فلم کے ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی نے پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے فلم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "پی کے" کے بارے میں کچھ گروپس کے احتجاج پر فکرمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "پی کے" کی پوری ٹیم کی جانب سے وہ وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم تمام مذاہب اور عقائد کا احترام کرتے ہیں۔ راجکمار ہیرانی نے کہا کہ ہماری فلم مہاتما گاندھی اور سنت کبیر کے خیالات سے متاثر ہے اور اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ دنیا میں رہنے والے تمام انسان برابر ہیں اور ہم محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.