اے پی سی میں آئین نہیں فوجی ایکٹ میں ترمیم پر اتفاق ہوا تھا ،خورشید شاہ
جمعرات 1 جنوری 2015 19:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ کْل جماعتی کانفرنس میں خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی ، تمام جماعتوں کا فوجی ایکٹ میں ترامیم پراتفاق ہوا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوٴس میں صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں صرف یہ طے ہوا تھا کہ خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں،یہ خصوصی عدالتیں دہشت گردوں اور ان کی مالی امداد کرنے والوں کے خلاف مقدمات سنیں گی۔
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ تمام جماعتوں کا خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترامیم کے بجائے فوجی ایکٹ میں ترامیم پر اتفاق ہوا ہے۔اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ عدالتوں کے قیام کیلئے ایک لیگل ٹیم قائم کی گئی تھی، اب بتایا گیا ہے کہ اسی قانونی ٹیم کے اجلاس میں تمام جماعتوں نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین کے بجائے ملٹری ایکٹ میں ترمیم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.