علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے مرکزی رن وے پر پھنسے نجی ایئر لائن کے طیارے کو تیسرے روز ہٹا لیا گیا
جمعرات 1 جنوری 2015 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے مرکزی رن وے پر پھنسے نجی ایئر لائن کے طیارے کو تیسرے روز ہٹا لیا گیا ، مرکزی رن وے بند ہونے کی وجہ سے 34پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی تھیں ،نجی ائیر لائنز نے لاہور کے لئے اپنی معطل کی گئی سروس دوبارہ بحال کر دی ۔
(جاری ہے)
نجی ائیر لائن کا کراچی سے آنے والا طیارہ منگل کے روز تین بجکر 20منٹ پر لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ نگ کے دوران رن وے سے پھسل کر کچے پر اتر گیا تھا جسکے بعد سے مرکزی رن وے مکمل طور پر بند ہو گیا تھا ۔
بدھ کے روز کراچی سے لاہور پہنچنے والے انجینئرز کی کاوشیں گزشتہ روز رنگ لائیں اور طیارے کو بھاری مشینری کی مدد سے دوبارہ رن وے پر لا کر اسے وہاں سے ہٹا دیا گیا جسکے بعد مرکزی رن وے کلیئر کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مرکزی رن وے کے بند ہونے کی وجہ سے 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں جبکہ نجی ائیر لائنز نے لاہور کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کر دی تھیں جو گزشتہ روز دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.