کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال نو کے پہلے ہی روز سافٹ وئیر میں تکینکی خرابی، ٹریڈنگ عارضی طور پر معطل
جمعرات 1 جنوری 2015 22:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال نو کے پہلے ہی روز سافٹ وئیر میں تکینکی خرابی کی وجہ سے ٹریڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال نو کا آغاز مثبت ہوا تاہم محض9 منٹ کے بعد ہی سافٹ وئیر میں تکینکی خرابی کی وجہ سے سودوں کے لین دین بند ہونے سے ٹریڈنگ معطل کر دی گئی۔
(جاری ہے)
تکینکی خرابی دور کرنے کے بعد ٹریڈنگ11بجکر9منٹ پر شروع ہوئی اور 100انڈیکس190پوائنٹ اضافے کے بعد32ہزار 321 تک گیا، لیکن14 منٹ بعد ہی سافٹ وئیر میں دوبارہ خرابی سے ٹریڈنگ دوبارہ معطل ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی کیوجہ سے جمعرات کو ٹریڈنگ 3 گھنٹے سے زائد وقت تک تعطل شکاررہی۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ نے 3 مارچ 2009ء کو منظور کی جانے والی بورڈ کی قرارداد کے تحت جمعرات کو مارکیٹ میں عارضی طور پر معطل ہونے والی ٹریڈنگ کے وقت کی تلافی کرنے کے لئے مقررہ وقت میں 30 منٹ کا اضافہ کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.