ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے ، آصف زرداری،
فوجی عدالتوں کے طریقہ کار اور ان کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی مشاورت سے واضح پالیسی کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے۔ جو پیپلز پارٹی سے غداری کرے گا عوام اس کا خود احتساب کرے گی،کسی کے آنے اور جانے سے پیپلز پارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، ہم بھٹو کے سپاہی ہیں اور بھٹو کے مشن کو آگے لے کر چل رہے ہیں، جلد خیبرپختونخواہ کا تفصیلی دورہ کروں گا۔، کراچی میں خیبر پختونخواہ کے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 1 جنوری 2015 22:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے تاہم فوجی عدالتوں کے طریقہ کار اور ان کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے پارلیمانی جماعتوں کی مشاورت سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔ پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے۔
جو پیپلز پارٹی سے غداری کرے گا عوام اس کا خود احتساب کرے گی۔ کسی کے آنے اور جانے سے پیپلز پارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ہم بھٹو کے سپاہی ہیں اور بھٹو کے مشن کو آگے لے کر چل رہے ہیں۔ جلد خیبرپختونخواہ کا تفصیلی دورہ کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو بلاول ہاؤس کراچی میں خیبر پختونخواہ کے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.