تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ برقرار
جمعہ 2 جنوری 2015 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم کے بل کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا کہ 2013 ءکے انتخابات پر جو تحفظات تھے وہ اب بھی برقرار ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ مذاکرات کیلئے یہ معاملہ حل ہو جائے۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد تحریک انصاف تمام معاملات کو بالائے طاق رکھ کر دہشت گردی کے خلاف میدان میں اتری ہے اور قومی مفاد میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔ پوری قوم نے ایکشن پلان میں تحریک انصاف کا تعاون دیکھا ہے تاہم انتخابات کی تحقیقات مکمل ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.