رجسٹرار سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں خارج کردہ درخواست پر نظرثانی کی درخواست اعتراض لگاکر واپس کردی،
درخواست گزار کا کوئی بنیادی حق متاثر ر نہ ہی انہیں درخواست دائر کرنے کا کوئی حق ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ آفس، رجسٹرار آفس نے جو اعتراضات لگائے ہیں وہ عام نوعیت کے ہیں، ان کو جلد دور کرکے درخواست دائر اور ان اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کریں گے،درخواست گزار مولوی اقبال حید ر
جمعہ 2 جنوری 2015 22:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء) 1998ء میں فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں خارج کردہ درخواست پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی گئی تاہم عدالت نے اعتراض لگاکر واپس کردی۔ 16 سال قبل کراچی میں فوجی عدالتیں قائم کی گئی تھی ان کیخلاف ولی محمد سمیت بعض لوگوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے یہ درخواستیں منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو غیر آئین و غیرقانونی قرار دیا تھا۔
ولی خان کے اس مقدمے میں عوامی حمایت تحریک کے سربراہ مولوی اقبال حیدر نے بھی ایک درخواست دائر کی تھی جو فوجی عدالتوں کے حق میں تھی تاہم سپریم کورٹ نے دوسری درخواستوں کیساتھ ساتھ اس کو بھی نمٹادیا تھا اسی درخواست کے اخراج پر موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مولوی اقبال حیدر نے چند روز قبل سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ موجودہ حالات میں فوجی عدالتوں کا قیام آئین اور قانون کے مطابق ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.