ایبولا کا شکاراطالوی ڈاکٹر تجرباتی علاج سے رو بصحت ہوگیا
جمعہ 2 جنوری 2015 23:14
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء)ایک اطالوی ڈاکٹر جو مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کا شکار ہو گیا تھا، تجرباتی علاج کے بعد رو بصحت ہو گیا ہے ۔یہ بات مقامی میڈیا نے گزشتہ روز بتائی۔50سالہ ڈاکٹر جس کا تعلق سیسلی سے تھا ، کا نام نہیں بتایا گیا ہے ، روم کے سپالنزانی انسٹیٹیوٹ میں وسط نومبر میں سیرالیون سے لائے جانے کے بعد علیحدہ وارڈ میں زیر علاج تھا ۔
ڈاکٹرز نے 10روز قبل بتایا گیا تھا کہ وہ سانس لے سکتا ہے ، چل سکتا ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت کھا پی سکتا ہے ، اس کے بعد اس نے بتایا گیا ہے کہ اس نے مزید پیش رفت کی اور جمعہ کو پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں توقع ہے کہ اس بات کی تصدیق کی جائے گی کہ وہ بحالی کے عمل کی طرف بڑھ رہا ہے اور کلینک میں موجود اس علیحدہ وارڈ سے منتقل کیا جاسکتا ہے جو کہ خاص قسم کے امراض میں مبتلاء مریضوں کے لئے بنائی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.