ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،
ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منسوخ کی جائے پراسیکیوٹر ایف آئی اے
ہفتہ 3 جنوری 2015 15:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے پراسیکیوٹرز چوہدری اظہر اور حسنین پیرزادہ نے اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی ۔درخواست کے مطابق ٹرائل کورٹ نے شہادتوں کو نظر انداز کر کے ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور کی۔
ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرز نے استدعا کی کہ ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منسوخ کی جائے۔انہوں نے ذکی الرحمن کے وکلاء کے حوالے سے کہا کہ مقدمے میں تاخیر کے ذمہ دار وکلائے صفائی ہیں واضح رہے کہ 18 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.