لاہور، مزنگ کے علاقے میں گندے نالے سے وقار اور معاویہ کی نعشیں برآمد
ہفتہ 3 جنوری 2015 23:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) صوبائی دارالحکومت میں مزنگ کے علاقے میں گندے نالے سے برآمد ہونے والے معاویہ اور وقار دونوں بچوں کی نعشوں کو جب باہر نکالا گیا تو وقار کی مٹھی میں 50 روپے کا نوٹ موجود تھا جسے اس نے سختی سے پکڑ رکھا تھا اور آخری دم تک وہ نوٹ اسکی مٹھی میں موجود رہا۔
(جاری ہے)
یہ بات موقع پر موجود وقار اور معاویہ سے عمر میں قدرے بڑے بچے اسلم نے آن لائن کو بتایا اس نے کہا کہ وقار کی امی اسے پیسے گم ہونے پر ڈانٹتی تھی۔
بچے کے ذہن میں پیسے گم نہ ہو جائیں اس کا خوف اس کے ذہن میں اس قدر غالب تھا کہ اس نے جان دے دی پیسے نہیں چھورے۔ گندے نالے سے نعشوں کو باہر نکالنے والے محلہ دار نظام علی نے بتایا کہ متوفیان کے اہل خانہ اور اہل علاقے کو کسی پر ذرہ برابر بھی شک نہیں۔ علاقے میں رہنے والے مکین پیار اور برداشت کرنے والے ہیں آپس میں لوگوں کے اختلافات تو موجود ہیں مگر اس حد تک کوئی محلہ دار بھی کسی دوسرے کا دشمن نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.