مہمند ایجنسی، کان بیٹھنے سے 17 مزدور 2 گاڑیوں سمیت ملبے تلے دب گئے،
حادثہ تحصیل صافی خانقاہ ماربل پہاڑی میں پیش آیا ، امدادی سرگرمیاں جاری ،10 لاشیں برآمد
ہفتہ 3 جنوری 2015 23:16
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء ) مہمند ایجنسی، تحصیل صافی خانقاہ ماربل پہاڑی میں کان بیٹھنے سے 17 مزدور و ڈرائیورز 2 گاڑیوں سمیت ملبے تلے دب گئے۔ ملبہ ہٹانے کا کام جاری۔ شام تک 10 مزدوروں کی لاشیں کی تصدیق۔ پولیٹیکل انتظامیہ، اے این پی مہمند ایجنسی کی طرف سے گہرے دکھ کا اظہار ، مالی معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ اچانک واقعہ پر ایجنسی میں سوگ کا سماء۔
مہمند ایجنسی کے تحصیل صافی کے علاقہ زیارت ماربل پہاڑی سے پیوست خانقاہ ماربل پہاڑ کے ایک کان ہفتہ کے روز عصر کے وقت پتھر لوڈ نگ کے دوران کان کا ایک بڑا اوپری حصہ اچانک بیٹھ گیا۔ جس کے ملبے تلے تقریباً 17 مزدور ، ڈرائیورز اوردو عدد مال بردار ٹرکوں سمیت پوری طرح دب گئے۔ تحصیل صافی کے پولیٹیکل تحصیلدار معراج خان نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعہ خانقاہ میاں گان کے ماربل کان میں پیش آیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.