حافظ طاہر محمود اشرفی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،
مدارس و مساجد بار ے مجوزہ اقدامات کے حوالے سے حکومت اور پاکستان علماء کونسل کے درمیان رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
منگل 6 جنوری 2015 23:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) مدارس و مساجد کے بارے میں مجوزہ اقدامات کے حوالے سے حکومت اور پاکستان علماء کونسل کے درمیان رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ یہ اتفاق پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں کیا گیا ہے ۔
علماء کونسل کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں 21 ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے واضح کیا کہ ، مساجد ، مدارس اور علماء کو نئی آئینی ترمیم سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مدرس کی دین اور تعلیم کے لیے خدمات کو ہمیشہ سراہا ہے ۔دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھانے پر جلد مذہبی قائدین کا اجلاس بلایا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.