کراچی: تین دہشت گروں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔
بدھ 7 جنوری 2015 12:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) کراچی میں نادرن بائی پاس پر پولیس سے مبینہ مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردسکول پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پولیس کو اطلاع کی گئی تھی کہ کچھ ملزمان کسی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بائی پاس پر جمع ہو رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
سی آئی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا تودہشتگروں نے فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جانب سے کی گئی جوابی فائرنگ کے دوران تینوں دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے تینوں دہشتگروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے کالعدم تنظیم کے کارندے تھے اور دیگر پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہونے کے ساتھدہشتگروں کے قبضے سے اسلحہ کی بھاری بھی مقدار بر آمد ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.