صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے

بدھ 7 جنوری 2015 13:57

صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) صدر ممنون حسین نے وزیراعظم ہاوٴس کی جانب سے بھیجے جانے والے آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے آرمی یکٹ میں ترمیم پر بھی دستخط کر دئیے ہیں۔ فوج نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ، ملک میں فوجی عدالتوں کا باقاعدہ اور قانونی طور پر قیام کیا جائے گا فوجی عدالتیں ملک سے دہشتگردی کے سد باب کے لیئے آزادانہ طور پر اقدامات کریں گی۔