ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی کاکردگی قابل تحسین رہی
جمعرات 8 جنوری 2015 11:58
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8۔جنوری 2015ء ) آسٹریلیااور نیوزی لینڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ کا 11واں ایڈیشن شروع ہونے میں ڈیڑھ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ۔ اب تک کھیلے گئے ورلڈ کپ کے 10ایڈیشنز میں شاہینوں کی مجموعی کارکردگی عمدہ رہی ہے اور قومی ٹیم نے 64ورلڈ کپ میچز میں سے 36اپنے نام کیے ہیں جبکہ 26میں انہیں شکست ہوئی اور 2کا نتیجہ نہیں نکل سکا ۔
پاکستان نے اب تک کھیلے گئے 10ورلڈ کپس میں سے 1جیتا ہے جبکہ 6ایڈیشنز کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ہے ۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کا سب سے بہترین سکور 349رنز ہے جو اس نے 2007ء میں زمبابوے کے خلاف سکور کیا تھا ۔ پاکستان کا عالمی مقابلو ں میں کم سے کم سکور 74ہے جو 1992ء میں ریکارڈ بکس کی زینت بنا تھا ۔ پاکستان کے لیے میگا ایونٹ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے کا اعزاز عمران نذیر کو حاصل ہے جنہوں نے 2007ء کے ورلڈ کپ میں زمبابوے کیخلاف 160رنز بنائے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.