کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشاباسو
جمعرات 8 جنوری 2015 12:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔
(جاری ہے)
اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس سوال پر قدرے ناراض ہوتے ہوئے بپاشا نے کہا ”میں نے کبھی بڑے اسٹارز دیکھ کر نہیں بلکہ اپنا کردار دیکھ کر فلمیں کی ہیں۔
کئی اداکارائیں ہیں جنھوں نے عامر، سلمان یا شاہ رخ کے ساتھ ایک دو فلمیں کیں اور غائب ہو گئیں۔ دوسری طرف بپاشا باسو نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ بھی منائی۔ اپنی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر بپاشا باسو نے فلم ”الون “ کی تشہیری تقریب کے دوران ساتھی اداکار کرن سنگھ گروور اور دیگر کے ساتھ کیک کاٹا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.