الیکشن کمیشن نے نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
جمعرات 8 جنوری 2015 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نو از شریف سمیت تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان اور دیگر ارکان اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق نواز شریف پونے دو ارب کے اثاثوں کے مالک ہیںاور عمران خان کا مجموعی بینک بیلنس ایک کروڑ 66لاکھ روپے ہے جبکہ جمشید دستی سب سے غریب ترین قومی اسمبلی کے ارکان ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوا زشریف پونے دو ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں اوربیرون ملک میں وزیراعظم نواز شریف کسی قسم کے جائیداد کے مالک نہیں ہیں۔وزیراعظم کے نام پر اپر مال پر 25کروڑ کی جائیداد ہے ،ان کے زیراستعمال ڈیڑھ کروڑ کی مالیت گاڑیاں ہیں اور 16کروڑ کا بینک بیلنس ہے ۔نواز شریف کے پاس وراثت میں ملی جائیداد کی مالیت ایک ارب روپے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.