تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح عوامی خدمت کا آئینہ دار ہے،قادر پٹیل،
بھٹوازم درحقیقت عوام کی خدمت اور خوشحالی ہی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی اس سے انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتی،صدر پیپلزپارٹی کراچی
جمعرات 8 جنوری 2015 23:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 جنوری۔2015ء) تھرپارکر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایشیاء کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کی تنصیب اور اس کے ذریعے 80سے زائد دیہات کویومیہ 8ملین لیٹر پینے کے صاف پانی کی فراہمی نہ صرف اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے بلکہ اس عظیم فلاحی منصوبے کے افتتاح کے بعد ان ناقدین کے بھی منہ بند ہوگئے ہیں جو صبح و شام پاکستان پیپلز پارٹی میں خامیاں ڈھونڈتے تھکتے نہیں تھے۔
ایشیاء کے اس سب سے بڑے آر او پلانٹ کے افتتاح سے تھرپارکر کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کو بلا وجہ ہدف تنقید بنانے والوں کے ارمان 8ملین لیٹر پانی میں بہ چکے ہیں جبکہ مزید 750آر او پلانٹس کی تنصیب سے تھرپارکر میں جو سماجی، مالی اور زرعی انقلاب آنے والا ہے اس سے دنیا کا یہ عظیم ریگستان سرسبزوشاداب خطے میں بدل جائے گا جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل مقصد ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.