پنڈتوں نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنا دی
ہفتہ 10 جنوری 2015 11:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) پنڈتوں نے اگلے مہینے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنادی ہے ۔
(جاری ہے)
کرکٹ کا عالمی دنگل 37روز بعد شروع ہو رہا ہے اور دنگل کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ عالمی کپ بھی 1992جیسا ہو گا جس میں پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں فتح حاصل کی تھی تب نواز شریف وزیراعظم تھے جنہیں اب بھی عوام نے اس منصب پر فائز کیاہے البتہ تب ٹیم کی قیادت عمران خا ن کر رہے تھے جو اس وقت عمران خان غیر شادی شدہ تھے اور اب ان کی باقاعدہ شادی ہو چکی ہے اور ٹیم کی قیادت نہیں کر رہے بلکہ اب قومی ٹیم کی قیادت عمران خان کے قبیلے اور آبائی شہر میانوالی سے تعلق رکھنے والے مصباح الحق کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.