انڈونیشیا کے غوطہ خوروں نے تباہ شدہ ایئر بس کا بلیک باکس ڈھونڈ لیا
اتوار 11 جنوری 2015 23:27
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11جنوری۔2015ء)بحیرہ جاوا میں تباہ ہونے والے ایئر ایشیا کے ہوائی جہاز کا بلیک باکس انڈونیشیا کے غوطہ خوروں نے ڈھونڈ لیا ہے۔ بلیک باکس تیس سے بتیس میٹر گہرائی سے نکالا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق آج پیر کے روز غو طہ خور کوشش کریں گے کہ جہاز کے غرقاب بڑے حصے کی پوزیشن کو کسی طرح تبدیل کیا جا سکے۔ پوزیشن تبدیل کرنے کے لیے وسیع اْلجثہ غباروں کو استعمال کیا جائے گا۔ ایسا بھی امکان ہے کہ غباروں کے ذریعے بڑے حصے کو باہر نکالنے کی کوشش کی جائے۔ اس پرواز پر ایک سوباسٹھ مسافر سوار تھے اور اب تک پچاس کے قریب نعشیں تلاش کی جا چکی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.