اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ،
ممبئی حملہ کیس کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ عدالت دونوں فریقین کا موقف تفصیل سے سنے گی،جسٹس نورالحق این قریشی کے ریمارکس، حکومت بھارتی میڈیا‘ بھارتی حکومت اور بھارتی عوام کے دباؤ کی وجہ سے میرے موکل کو رہا نہیں کررہی،وکیل راجہ رضوان عباسی
پیر 12 جنوری 2015 23:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کیخلاف حکومت کی جانب سے نظربندی کے فیصلے کی معطلی کیخلاف دائر کی گئی نظرثانی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وزارت داخلہ اور ایڈووکیٹ جنرل آف پاکستان کو ملزم کیخلاف تمام ریکارڈ اور مقدمات کی تفصیل بھی عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی۔
جسٹس نورالحق این قریشی نے ریمارکس دئیے کہ یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ جس ملزم کو عدالت سے رہائی ملتی ہے اور حکومت اسے رہا نہ کرنا چاہے تو اس کیخلاف مزید مقدمات قائم کردئیے جاتے ہیں اور انہیں پابند سلاسل کردیا جاتا ہے۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ذکی الرحمن لکھوی کیخلاف وفاق کی جانب سے نظربندی کی معطلی کے فیصلے پر دائر کی گئی نظرثانی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.