سندھ کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی
پیر 12 جنوری 2015 23:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جنوری۔2015ء) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سندھ بھر میں اسکول اوقات میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارتِ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکولوں میں طلبہ اور اسٹاف کو موبائل لانے اور اس کے استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے۔وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی کے 3 ہزار اور سندھ بھر کے 46 ہزار اسکولوں کی سیکورٹی اور پیٹرولنگ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر سے تمام سرکاری اسکولوں میں اسٹاف اور طلبہ پر اسکول کے اوقات میں موبائل فون لانے ور اس کے استعمال پر پابندی ہوگئی۔اسکولوں کی سیکورٹی کے لئے اٹھائے گئے مزید اقدامات میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکولوں کے اعتراف میں موجود تمام تجاوزات کو فوری ہٹایا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.