خیبر پختونخوا کے بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کا ایک ہنگامی اجلاس ،
میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2015کی تاریخ انعقاد میں توسیع
پیر 12 جنوری 2015 23:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء)خیبر پختونخوا کے بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کا ایک ہنگامی اجلاس پشاور بورڈ میں منعقد ہوا جس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2015سیکورٹی کی صورتحال اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے لئے سیکورٹی پلان کو زیر بحث لایا گیا۔
(جاری ہے)
جس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈوں کے مذکورہ امتحانات کے لئے پہلے سے مقرر کردہ تاریخ کومزید ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاتاکہ طلباء اپنے کورسز کو مکمل کر سکیں۔
اس ضمن میں میٹرک کے سالانہ امتحان کے لئے پہلے سے مقرر کردہ تاریخ ، 12مارچ 2015تبدیل کرکے اب 19مارچ 2015مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2015کے لئے پہلے سے مقرر کردہ تاریخ 22اپریل 2015کو بھی تبدیل کرکے اب 29اپریل 2015کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.