ہالی ووڈ فلم’ ’ایونجرز ایج آف الٹرون“ کا نیا ٹریلر ریلیز
بدھ 14 جنوری 2015 12:14
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء)ہالی ووڈ کے سپر ہیروز دنیا کو بچانے کیلئے ایک بار پھر میدان میں اترینگے،ایکشن سے بھرپور فلم ایونجرز:ایج آف الٹرون‘کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ فلم ایونجرز ایج آف الٹرون کا نیا ٹریلر مداحوں کے دلوں پرراج کرنے آگیا،،فلم 2012ء کی ہٹ سیریزدی ایونجرز کا سیکوئیل ہے، فلم میں زبردست ایکشن اور اسپیشل ایفکٹس ڈالے گئے ہیں، فلم کی کہانی میں سپر ہیروز شکست دینگے الٹرون نامی ولن کو، جو دنیا میں تباہی مچانے کیلئے سر توڑ کوشیشیں کرتا ہے پر اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا،فلم دی ایونجرز ایج یکم مئی کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.