معیاری ٹی وی پروڈکشن کی بدولت اچھے خاندان کے نئے فنکاروں کی آمد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ‘ ماریہ واسطی
بدھ 14 جنوری 2015 13:20
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء ) ٹی وی کی مقبو ل اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیاری ٹی وی پروڈکشن کی بدولت اچھے خاندان کے نئے فنکاروں کی آمد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی ، ماڈلنگ اورشوبز کے تمام شعبہ جات میں پڑھے لکھے اور باصلاحیت پروفیشنل لوگوں کی کمی نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
ٹی وی پروڈکشن میں ان لوگوں کی بدولت بڑی جدت آئی جو بڑی حوصلہ افزابات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ زندگی میں ہرطرح کے کردار کرچکی ہوں مگر کالومیری پہچان بن چکا ہے ۔میں ہمیشہ تعدا د کی بجائے معیار پر توجہ دیتی ہوں ۔سکرپٹ اچھا اور معیاری ہوتو ڈرامہ یقینی طور پر کامیابی سے ہمکنا ر ہوتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نئے فنکاروں کی بنیادی تربیت کیلئے یونیورسٹی لیول پر کلاسوں کا اجرا باعث اطمینان ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.