ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کرکٹ نہیں چھوڑوں گا:یونس خان
بدھ 14 جنوری 2015 15:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ ماہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں منعقدہ ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ احمد کی کارکردگی ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے اہم کردار ادا کرے گی کیونکہ ان کے پاس اچھی تکنیک، حوصلہ اور آگے بڑھنے کی لگن ہے۔ یونس نے کہا کہ وہ اپنے عروج پر کھیل کو خیر آباد کہیں گے۔میں سچن ٹنڈولکر کی طرح انتہائی عزت کے ساتھ جانا پسند کروں گا۔ میرے لیے عزت اور فخر بہت اہمیت رکھتے ہیں'۔انہوں نے بتایا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مینیجمنٹ، کوچنگ، سلیکشن یا کمنٹری کی صورت میں کرکٹ سے وابستہ رہنا چاہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.