اسپیکر اسمبلی ایاز صادق 10 ویں پی یو آئی سی کانفرنس میں شرکت کیلئے پارلیمانی وفد کے ہمراہ استنبول روانہ ہوں گے
بدھ 14 جنوری 2015 23:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں چھ رکنی پارلیمانی وفد پی یو آئی سی کے دسویں اجلاس میں شرکت کیلئے سترہ جنوری 2015 ء کو ترکی کے شہر استنبول روانہ ہوگا۔ وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار صادق کے علاوہ ممبران قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا اور شازیہ اشفاق مٹو بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ترکی میں قیام کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی اپنے ہم منصب سمیت مسلم امہ کے دوسرے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے اور عالم اسلام وک درپیس مشکلات اور ان کے ممکنہ حل کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی مسلم ممالک کے درمیان پارلیمانی رابطوں کو بڑھانے تجارت‘ تعلیم اور ثقافت کی ترقی کے بارے میں بات چیت کریں گے اس کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی امن اور استحکام کا پیغام مسلم امہ تک پہنچائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
-
پاکستانی معیشت بدستور خطرات کا شکار ہے، آئی ایم ایف
-
جرمن سکیورٹی اداروں کی سخت گیر اسلام پسندوں پر کڑی نظر، وزیر داخلہ
-
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کا فسلطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ جاری
-
اسرائیل نے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
-
عدالت عظمیٰ کاوفاقی حکومت کو دو ہفتے میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی قائم کرنے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
-
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
-
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
-
اسٹیبلشمنٹ کا یہی رویہ رہا تو ملک میں حالات کشیدہ ہوجائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسرائیل نے رفح آپریشن بند نہ کیا تو قاہرہ امن معاہدہ ختم کردے گا.مصر کی دھمکی
-
متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.