امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے خلاف گجرات فسادات کے حوالے سے درج مقدمہ خارج کر دیا
جمعرات 15 جنوری 2015 14:20
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء) امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے خلاف گجرات فسادات کے حوالے سے درج مقدمہ خارج کر دیا۔ نیویارک کی فیڈرل ڈسٹرکٹ جج اینالیسا ٹوریس نے اپنے فیصلے میں امریکی محکمہ خارجہ کے اس موقف کو درست قرار دیا کہ سربراہِ مملکت ہونے کے ناتے مودی کو امریکی عدالتو ں میں دائر کیے جانے والے مقدمات سے استثنیٰ حاصل ہے۔
نریندر مودی کے خلاف یہ مقدمہ گزشتہ سال ستمبر میں انسانی حقوق کی ایک غیر معروف امریکی تنظیم نے اس وقت دائر کیا تھا جب بھارتی وزیرِاعظم اپنے پہلے دورہ امریکہ کی تیاری کر رہے تھے۔بھارتی وزیراعظم کے خلاف امریکہ میں مقدمے کے اندراج کو عالمی میڈیا نے شہ سرخیوں میں جگہ دی تھی تاہم دونوں ممالک کے حکام نے اسے درخورِ اعتنا نہیں سمجھا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.