مانیٹرنگ ٹیموں کی بہتر مانیٹرنگ کی بدولت اسٹیج ڈرامہ درست سمت پر چل نکلا ہے‘ اداکارہ میگھا
جمعہ 16 جنوری 2015 15:20
لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء ) تھیٹر کی مقبول اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ تھیٹرڈانس کے بغیر ادھورا او رنامکمل ہے ، سچویش کے مطابق ڈرامہ میں رقص شامل کرنے میں کوئی ہرج نہیں ،شائقین ڈرامہ اور میر ے پرستار صاف ستھرے رقص کی بدولت میرے ڈانس کو پسند کرتے ہیں جو میر ے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں میگھا نے کہا کہ مانیٹرنگ ٹیموں کی بہتر مانیٹرنگ کی بدولت اسٹیج ڈرامہ درست سمت پر چل نکلا ہے جو بڑی خوش آئندبات ہے ۔
تھیٹر پوری دنیا میں دیکھا اورپسند کیا جاتا ہے ،تھیٹر فنکار وں نے پوری دنیا میں اپنی جاندار اداکاری سے وطن عزیز کا نام روشن کیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اداکاری اوررقص دو مختلف چیزیں ہیں لیکن دونوں کاچولی دامن کاساتھ ہے۔ اچھا سکرپٹ اور جاندار اداکاری کسی بھی ڈرامہ کو کامیاب کرنے میں اہم کرادار کرتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.